اردو

(کمیونٹی انٹیگریڈ کیئر) CIC Group

ایک غیر منافع بخش سماجی اور صحت کی نگہداشت فراہم کرنے والا اور رجسٹرڈ چیریٹی ہے۔. ہم انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں رہنے والے لوگوں کو حسب ضرورت مدد اور نگہداشت کے ساتھ حمایت کی فراہمی کرنے والی کمیونٹی میں کام کرتے ہیں۔

      انڈیپنڈنٹ لیونگ - سیکھنے کی دشواریوں، ذہنی طور پر پریشان اور جسمانی معذور لوگوں کی مدد کرنا۔

سینیئر کیئر - عمر سے متعلق حالات کا سامنا کر رہے لوگوں کو مدد کا وسیع دائرہ فراہم کرنا

ہوم لیسنیس سروسیز - بے گھر لوگوں کے لئے باز آبادکاری اور حمایت۔

:کیا آپ کو مزید معلومات چاہئے برائے مہربانی رابطہ کا فارم پر کریں